وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے خواتین کے 49 کلوگرام ویٹ لفٹنگ مقابلہ میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر میرابائی چانو کو مبارکباد دی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 23 SEP 2026 12:47PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج خواتین کے 49 کلوگرام ویٹ لفٹنگ مقابلہ میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر میرابائی چانو کو مبارکباد دی۔

وزیر اعظم نے کہا کہ ان کا عزم اور مستقل مزاجی ملک کو مسلسل تحریک دے رہی ہے اور  ہندوستان  کو ان پر فخر ہے۔ انہوں نے میرابائی چانو کے مستقبل کے لیے بھی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا:

’’@mirabai_chanu کے لیے ایک خصوصی چاندی کا تمغہ!

خواتین کے 49 کلوگرام ویٹ لفٹنگ مقابلہ میں تمغہ جیتنے پر انہیں مبارکباد۔ ان کا عزم اور مستقل مزاجی ملک کو مسلسل تحریک دے رہی ہے۔  ہندوستان کو ان پر فخر ہے۔ ان کے مستقبل کے لیے نیک خواہشات: PM @narendramodi ‘‘

 

 

***

 ش ح – ظ الف – م  ش

UR No. 3957


(ریلیز آئی ڈی: 2313813) وزیٹر کاؤنٹر : 7