وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے ایشیائی کھیلوں میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر شوٹر سونم اتم ماسکر، ایلاوینل والا ریون اور ودارسا کے ونود کو مبارک باد دی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
20 SEP 2026 5:06PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایشیائی کھیل 2026 میں خواتین کے 10 میٹر ایئر رائفل مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر سونم اتم ماسکر، ایلاوینل والا ریون اور ودارسا کے ونود کو مبارک باد دی ہے۔ جناب مودی نے کہا کہ ان کی کامیابی آنے والے وقت میں متعدد کھلاڑیوں کے لیے ترغیب کا باعث بنے گی۔
جناب مودی نے ایکس پر پوسٹ کیا:
محنت اور ٹیم ورک شاندار نتائج کا باعث بنتے ہیں!
ایشیائی کھیل 2026 میں خواتین کے 10 میٹر ایئر رائفل مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر سونم اتم ماسکر، ایلاوینل والا ریون اور ودارسا کے ونود پر فخر ہے۔
ان کی کامیابی آنے والے وقت میں متعدد کھلاڑیوں کے لیے ترغیب کا باعث بنے گی: پی ایم @narendramodi
*************
ش ح۔ ف ش ع
U: 3817
(ریلیز آئی ڈی: 2312745)
وزیٹر کاؤنٹر : 12