وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے ایشیائی کھیلوں میں شرکت کرنے والے بھارتی دستے کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
19 SEP 2026 7:28PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آئیچی-ناگویا میں منعقد ہونے والے ایشیائی کھیلوں میں شرکت کرنے والے بھارتی دستے کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ جناب مودی نے کہا کہ بھارت کی نمائندگی کرنے والے ہر کھلاڑی نے غیر معمولی محنت کی ہے اور پوری قوم کو ان پر فخر ہے۔
جناب مودی نے ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے کہا:
’’آئیچی-ناگویا میں ایشیائی کھیلوں کے آغاز کے موقع پر بھارتی دستے کے لیے میری نیک خواہشات۔ ہر کھلاڑی نے انتہائی سخت محنت کی ہے اور غیر معمولی لگن اور عزم کا مظاہرہ کیا ہے۔ بھارت کو ان پر فخر ہے۔
امید ہے کہ وہ اپنی بہترین کارکردگی پیش کریں گے، عمدہ کھیل کا مظاہرہ کریں گے اور ملک کا نام روشن کریں گے!‘‘
***
ش ح۔ ف ا۔ م ر
U-NO. 3798
(ریلیز آئی ڈی: 2312560)
وزیٹر کاؤنٹر : 13
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Assamese
,
Bengali
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Kannada
,
Malayalam