وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

نوآکھائی کے موقع پر وزیر اعظم نے مبارکباد پیش کی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 15 SEP 2026 4:01PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نوآکھائی کے پُرمسرت موقع پر عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔ جناب مودی نے کہا کہ نوآکھائی ہمارے کسانوں، فصل کی کٹائی اور باہمی یکجہتی کے جذبے کو منانے والا تہوار ہے۔ وزیر اعظم نے دعا کی کہ یہ خصوصی موقع معاشرے میں ہم آہنگی اور باہمی اتحاد کے جذبے کو مزید مضبوط کرے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

نوآکھائی جوہار!

نوآکھائی کے موقع پر دلی مبارکباد۔ یہ تہوار ہمارے کسانوں، فصل کی کٹائی اور باہمی یکجہتی کے جذبے کی تقریب ہے۔

یہ خصوصی موقع معاشرے میں ہم آہنگی کے رشتوں کو مزید مضبوط کرے اور سب کی زندگی میں مسرت اور خوشحالی لائے۔

ନୂଆଁଖାଇ ଜୁହାର୍‌ !

ଆମ କୃଷକ, ଫସଲ ଏବଂ ଏକତାର ପର୍ବ ନୂଆଁଖାଇର ଅନେକ ଅନେକ ଶୁଭକାମନା

ଏହି ସ୍ତନ୍ତ୍ର ଅବସର ଆମ ସମାଜରେ ସଦ୍ଭାବନାର ବନ୍ଧନକୁ ସୁଦୃଢ଼ କରୁ ଏବଂ ଖୁସି ସମୃଦ୍ଧି ନେଇ ଆସୁ

*****

 ش ح۔ع و ۔ م ذ

UR. No. 3584


(ریلیز آئی ڈی: 2310456) وزیٹر کاؤنٹر : 7