وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے مرکزی وزیر پیوش گوئل کی رہائش گاہ پر گنپتی درشن کے دوران بھگوان شری گنیش کی پوجا ارچنا کی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
14 SEP 2026 10:36PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی گنپتی درشن کے لیے مرکزی وزیر جناب پیوش گوئل کی رہائش گاہ پرگئے ۔
وزیر اعظم نے بھگوان شری گنیش سے سب کے لیے آشیرواد کی دعا کی ۔
وزیر اعظم نے ایکس پر لکھا ؛
"مرکزی وزیر جناب پیوش گوئل جی کی رہائش گاہ پر گنپتی درشن کے لیے گیا ۔
بھگوان شری گنیش سب کا بھلا کرے!
@PiyushGoyal "
***
ش ح۔ ش م۔رض
U-3564
(ریلیز آئی ڈی: 2310389)
وزیٹر کاؤنٹر : 4