وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے شکاگو میں سوامی وویکانند کے تاریخی خطاب کو یاد کیا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 11 SEP 2026 9:04AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے 11 ستمبر 1893 کو شکاگو میں سوامی وویکانند کے تاریخی خطاب کو یاد کیا۔

وزیراعظم نے کہا کہ سوامی وویکانند کے دل موہ لینے والے خطاب نے ہندوستان کے تہذیبی مزاج کی ایک جھلک پیش کی۔

جناب مودی نے کہا کہ ان کے متاثر کن الفاظ آج بھی پوری دنیا میں گونج رہے ہیں۔

وزیراعظم نے ایکس پر لکھا؛

“11 ستمبر 1893، شکاگو۔

سوامی وویکانند کے دل موہ لینے والے خطاب نے ہندوستان کے تہذیبی مزاج کی ایک جھلک پیش کی۔

ان کے متاثر کن الفاظ آج بھی پوری دنیا میں گونج رہے ہیں۔”

https://belurmath.org/swami-vivekananda-speeches-at-the-parliament-of-religions-chicago-1893/

************

ش ح۔ع و ۔ ج ا

          (U: 3298)


(ریلیز آئی ڈی: 2309043) وزیٹر کاؤنٹر : 10