وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے برکس سربراہ اجلاس سے قبل سنسکرت سُبھاشِتم کا اشتراک کیا اور مثبت و بامعنی گفتگو کی اہمیت پر زور دیا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 11 SEP 2026 9:00AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ آئندہ چند دنوں میں دنیا بھر کے رہنما برکس سربراہ اجلاس کے لیے جمع ہوں گے۔ انہوں نے اعتماد کا اظہار کیا کہ یہ سربراہ اجلاس عالمی بہبود کے جذبے سے متاثر ہوکر مختلف امور پر مثبت اور بامعنی گفتگو کا گواہ بنے گا۔

وزیراعظم نے ایک سنسکرت سُبھاشِتم شیئر کیا-

सद्भिरेव सहासीत सद्भिः कुर्वीत सङ्गतिम्।

सद्भिर्विवादं मैत्रीं च नासद्भिः किंचिदाचरेत्॥

اس سُبھاشِتم کا مطلب یہ ہے کہ انسان کو ہمیشہ نیک اور باصلاحیت لوگوں کے درمیان رہنا چاہیے اور ان کی صحبت اختیار کرنی چاہیے۔ انسان کو نیک لوگوں کے ساتھ گفتگو کرنی چاہیے اور ان کے ساتھ دوستانہ تعلقات قائم کرنے چاہئیں، کیونکہ باہمی خیرسگالی، مکالمہ اور دوستانہ تعلقات امن و تعاون کو مضبوط بناتے ہیں۔

وزیراعظم نے 'ایکس' پر لکھا؛

अगले कुछ दिनों में दुनियाभर के नेता BRICS Summit के लिए जुटेंगे। पूर्ण विश्वास है कि सम्मेलन में विश्व कल्याण की कामना के साथ विभिन्न मुद्दों पर सकारात्मक और सार्थक चर्चा होगी।

सद्भिरेव सहासीत सद्भिः कुर्वीत सङ्गतिम्।
सद्भिर्विवादं मैत्रीं च नासद्भिः किंचिदाचरेत्॥

************

ش ح۔ع و ۔ ج ا

          (U: 3297)


(ریلیز آئی ڈی: 2309037) وزیٹر کاؤنٹر : 10