صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

پریس اعلامیہ

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 08 SEP 2026 7:51PM by PIB Delhi

صدر جمہوریہ ہند خوشی کے ساتھ لداخ کے  لیفٹیننٹ  گورنر  ونے کمار سکسینہ کو، لداخ کے   لیفٹیننٹ  گورنر کے طور پر ان کے اپنے فرائض کے علاوہ، جموں و کشمیر کے  لیفٹیننٹ  گورنر منوج سنہا کی  چھٹی  کے باعث عدم موجودگی کے دوران، جموں و کشمیر کے  لیفٹیننٹ  گورنر کے فرائض انجام دینے کے لیے مقرر کرتی ہیں۔

******

ش ح۔ ف ا۔ م ر

U-NO. 3179


(ریلیز آئی ڈی: 2308042) وزیٹر کاؤنٹر : 9