صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
صدر جمہوریہ نے ڈاکٹر سروپلی رادھاکرشنن کو ان کے یومِ پیدائش پر گلہائے عقیدت نذر کئے
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
05 SEP 2026 3:33PM by PIB Delhi
صدر جمہوریہ ہند ، محترمہ دروپدی مرمو نے آج (5 ستمبر 2026) راشٹرپتی بھون میں ہندوستان کے سابق صدر ڈاکٹر سروپلی رادھا کرشنن کو ان کے یوم پیدائش پر گلہائے عقیدت نذر کئے۔
********
ش ح-ا ع خ ۔ر ا
U-No- 3055
(ریلیز آئی ڈی: 2306953)
وزیٹر کاؤنٹر : 9