نائب صدر جمہوریہ ہند کا سکریٹریٹ
نائب صدر جمہوریہ 2 ستمبر کو چھتیس گڑھ کا دورہ کریں گے
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
01 SEP 2026 3:46PM by PIB Delhi
نائب صدر جمہوریہ ہند جناب سی پی رادھا کرشنن 2 ستمبر 2026 کو چھتیس گڑھ کی راجدھانی رائے پور کا دورہ کریں گے ۔
اپنے دورے کے دوران نائب صدر ایمس رائے پور کے تیسرے جلسہ تقسیم اسناد میں شرکت کریں گے ۔
........................................................................................................
) ش ح –ک ح-ق ر)
U.No. 2871
(ریلیز آئی ڈی: 2305482)
وزیٹر کاؤنٹر : 10