تعاون کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ہندوستان میں کوآپریٹو سوسائٹیز کی صورتحال

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 29 JUL 2026 4:37PM by PIB Delhi

نیشنل کوآپریٹو ڈیٹا بیس(این سی ڈی) کے مطابق، 15 جولائی 2026 تک ملک بھر میں کل 8,53,430 کوآپریٹو سوسائٹیز موجود ہیں۔ کوآپریٹو سوسائٹیز کی شعبہ وار اور ریاست وار تفصیلات بالترتیب ضمیمہ-1  اور ضمیمہ-2  میں منسلک ہیں۔

نیشنل کوآپریٹو ڈیٹا بیس(این سی ڈی)  کے مطابق، 8.53 لاکھ کوآپریٹو سوسائٹیز میں سے 6.63 لاکھ فعال ، 1.41 لاکھ غیر فعال جبکہ 49,177 سوسائٹیز تصفیے/خاتمے کے عمل میں ہیں۔ فعال، غیر فعال اور تصفیے کے عمل میں موجود کوآپریٹو سوسائٹیز کی ریاست وار تفصیلات ضمیمہ-3 میں منسلک ہیں۔

15 جولائی 2026 تک، 6.63 لاکھ فعال کوآپریٹو سوسائٹیز میں سے 3.56 لاکھ منافع کمانے والی  اور 2.50 لاکھ خسارے میں چلنے والی  ہیں۔ 56,689 سوسائٹیز کے بارے میں مالی معلومات دستیاب نہیں ہیں۔ فعال کوآپریٹو سوسائٹیز کی ریاست وار کل تعداد، نیز ان کی منافع یا خسارے کی صورتحال، ضمیمہ-4 میں منسلک ہے۔

امداد باہمی کی وزارت نے بنیادی زرعی قرضہ سوسائٹیز (پی اے سی ایس) ، ڈیری اور ماہی گیری کی کوآپریٹو سوسائٹیز کو کثیرالمقاصد کوآپریٹو سوسائٹیز  میں تبدیل کرنے کے لیے فعال اقدامات کیے ہیں۔ اس اقدام کا مقصد کاروباری سرگرمیوں میں تنوع پیدا کرنا، مالی استحکام کو مضبوط بنانا اور کوآپریٹو سوسائٹیز کو مختلف معاشی سرگرمیوں میں حصہ لینے کے قابل بنا کر ان کے بند ہونے کے امکانات کو روکنا ہے۔نیشنل کوآپریٹو ڈیٹا بیس (این سی ڈی) کو ملک کے مختلف جغرافیائی علاقوں میں کوآپریٹو سوسائٹیز کی موجودگی میں پائے جانے والے خلا کی نشاندہی کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔ اس کے ذریعے نئی کثیرالمقاصد پی اے سی ایس، ڈیری اور ماہی گیری کی کوآپریٹو سوسائٹیز کے قیام میں مدد ملتی ہے۔ اس کے علاوہ، یہ کوآپریٹو رینکنگ فریم ورک کی تیاری میں بھی معاون ہے، جس کا مقصد صحت مند مسابقت کو فروغ دینا ہے۔

اس کے علاوہ، امداد ہاہمی کی وزارت نے  ملٹی اسٹیٹ کوآپریٹو سوسائٹیوں (ایم ایس سی ایس) (ترمیم) ایکٹ 2023 کی دفعہ 63 اے کے تحت کوآپریٹو سوسائیٹی کی بحالی ، تعمیر نو اور ترقیاتی فنڈ قائم کیا ہے تاکہ بیمار ملٹی اسٹیٹ کوآپریٹو سوسائٹیوں کی بحالی اور بنیادی ڈھانچے کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے مدد فراہم کی جا سکے ۔

********

 

ضمیمہ-1

سیکٹر کے حساب سے بنیادی کوآپریٹو سوسائٹیوں کی کل تعداد کی تفصیلات

 

نمبر شمار

سیکٹر

سوسائیٹیوں کی تعداد

1

ایگریکلچر اینڈ الائیڈ کوآپریٹو

27,600

2

زرعی پروسیسنگ/صنعتی کوآپریٹو

20,809

3

شہد کی مکھی فارمنگ کوآپریٹو

361

4

کنزیومر کوآپریٹو

22,779

5

کریڈٹ اینڈ تھرفٹ سوسائٹی

83,928

6

ڈیری کوآپریٹو

1,58,216

7

تعلیمی اور تربیتی کوآپریٹیو

1,605

8

ماہی گیری کوآپریٹو

27,669

9

فارمرز سروس سوسائٹیز (ایف ایس ایس)

604

10

دستکاری کوآپریٹو

5,223

11

ہینڈلوم ٹیکسٹائل اینڈ بنکرکوآپریٹو

19,433

12

ہاؤسنگ کوآپریٹو سوسائٹی

1,95,411

13

جوٹ اور کوئر کوآپریٹو

61

14

کھادی گرام ادیوگ

224

15

لیبر کوآپریٹو

47,182

16

لارج ایریا ملٹی پرپز کوآپریٹو سوسائٹیز(ایل اے ایم پی ایس)

6,171

17

لائیوسٹاک اینڈ پولٹری کوآپریٹو

16,916

18

مارکیٹنگ کوآپریٹو سوسائٹی

10,162

19

متفرق کریڈٹ کوآپریٹو سوسائٹی

7,608

20

متفرق نان کریڈٹ

34,969

21

کثیر مقصدی کوآپریٹو

22,174

22

پرائمری ایگریکلچرل کریڈٹ سوسائٹیز (پی اے سی ایس)

1,06,126

23

سیریکلچر کوآپریٹو

733

24

سماجی بہبود اور ثقافتی کوآپریٹو

2,535

25

شوگر ملز کوآپریٹو

280

26

ٹورازم کوآپریٹو

631

27

ٹرانسپورٹ کوآپریٹو

4,175

28

قبائلی-ایس سی/ایس ٹی کوآپریٹو

2,069

29

اربن کوآپریٹو بینک (یو سی بی)

1,447

30

ویمن ویلفیئر کوآپریٹو سوسائٹی

26,329

 

کل

8,53,430

 

ماخذ: این سی ڈی پورٹل15 جولائی 2026تک

ضمیمہ-2

بنیادی کوآپریٹو سوسائٹیوں کی کل تعداد کی ریاست کے لحاظ سے تفصیلات

 

نمبر شمار

ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقے

سوسائیٹیوں  کی تعداد

1

انڈمان اور نکوبار جزائر

2,244

2

آندھرا پردیش

18,165

3

اروناچل پردیش

1,547

4

آسام

12,838

5

بہار

27,288

6

چندی گڑھ

476

7

چھتیس گڑھ

11,957

8

دہلی

5,827

9

گوا

5,611

10

گجرات

88,119

11

ہریانہ

35,040

12

ہماچل پردیش

5,844

13

جموں و کشمیر

10,735

14

جھارکھنڈ

12,207

15

کرناٹک

47,288

16

کیرالہ

19,479

17

لداخ

273

18

لکشدیپ

65

19

مدھیہ پردیش

53,216

20

مہاراشٹر

2,27,177

21

منی پور

11,655

22

میگھالیہ

3,599

23

میزورم

1,559

24

ناگالینڈ

7,497

25

اوڈیشہ

8,667

26

پڈوچیری

464

27

پنجاب

20,332

28

راجستھان

43,723

29

سکم

3,750

30

تمل ناڈو

23,034

31

تلنگانہ

60,680

32

دادر ناگر حویلی  اور دمن و دیو

571

33

تریپورہ

3,280

34

اتراکھنڈ

6,442

35

اتر پردیش

40,591

36

مغربی بنگال

32,190

 

کل

8,53,430

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ماخذ: این سی ڈی  پورٹل15 جولائی 2026  تک۔

ضمیمہ 3

کوآپریٹو سوسائیٹیز کی ریاستی حیثیت (فعال، غیرفعال اور انڈر لیکویڈیشن)

نمبر شمار

ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقے

سوسائیٹیوں  کی تعداد

فعال

غیر فعال

لیکویڈیشن کے تحت

1

انڈمان اور نکوبار جزائر

2,244

1,217

881

146

2

آندھرا پردیش

18,165

12,408

5,487

270

3

اروناچل پردیش

1,547

1,034

487

26

4

آسام

12,838

8,071

3,497

1,285

5

بہار

27,288

22,243

4,884

162

6

چندی گڑھ

476

195

222

59

7

چھتیس گڑھ

11,957

10,380

1,025

565

8

دہلی

5,827

1,827

3,986

14

9

گوا

5,611

3,165

2,337

111

10

گجرات

88,119

79,823

6,959

1,341

11

ہریانہ

35,040

15,447

2,803

16,796

12

ہماچل پردیش

5,844

5,055

562

233

13

جموں و کشمیر

10,735

9,132

1,622

5

14

جھارکھنڈ

12,207

8,144

3,884

187

15

کرناٹک

47,288

40,440

3,566

3,322

16

کیرالہ

19,479

15,106

3,610

763

17

لداخ

273

166

107

0

18

لکشدیپ

65

53

12

0

19

مدھیہ پردیش

53,216

27,041

18,433

7,608

20

مہاراشٹر

2,27,177

2,19,775

2,734

4,710

21

منی پور

11,655

5,330

6,032

293

22

میگھالیہ

3,599

3,100

479

20

23

میزورم

1,559

1,274

195

90

24

ناگالینڈ

7,497

1,943

5,504

50

25

اوڈیشہ

8,667

8,062

498

107

26

پڈوچیری

464

400

63

1

27

پنجاب

20,332

12,666

2,672

5,030

28

راجستھان

43,723

27,172

13,340

3,239

29

سکم

3,750

1,398

2,081

271

30

تمل ناڈو

23,034

21,090

1,185

759

31

تلنگانہ

60,680

46,672

13,569

412

32

دادر نگر حویلی اور دمن و دیو

571

379

159

33

33

تریپورہ

3,280

2,237

951

92

34

اتراکھنڈ

6,442

4,450

1,725

163

35

اتر پردیش

40,591

22,888

16,951

792

36

مغربی بنگال

32,190

23,028

8,940

222

 

کل

8,53,430

6,62,811

1,41,442

49,177

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ماخذ: این سی ڈی  پورٹل15 جولائی 2026  تک۔

ضمیمہ-4

فعال کوآپریٹو سوسائٹیز کی ریاست کے لحاظ سے نفع/نقصان کی حیثیت

نمبر شمار

ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقے

نفع/نقصان کی حیثیت

فعال

منافع میں

نقصان میں

دستیاب نہیں

1

انڈمان اور نکوبار جزائر

1,217

372

843

2

2

آندھرا پردیش

12,408

2,891

9,443

74

3

اروناچل پردیش

1,034

415

352

267

4

آسام

8,071

2,816

4,522

733

5

بہار

22,243

14,287

7,935

21

6

چندی گڑھ

195

117

78

0

7

چھتیس گڑھ

10,380

6,141

3,580

659

8

دہلی

1,827

1,247

558

22

9

گوا

3,165

1,813

1,352

0

10

گجرات

79,823

56,977

18,404

4,442

11

ہریانہ

15,447

7,245

6,929

1,273

12

ہماچل پردیش

5,055

3,860

998

197

13

جموں و کشمیر

9,132

4,920

3,840

372

14

جھارکھنڈ

8,144

2,653

5,460

31

15

کرناٹک

40,440

27,295

11,223

1,922

16

کیرالہ

15,106

4,578

10,528

0

17

لداخ

166

116

47

3

18

لکشدیپ

53

4

18

31

19

مدھیہ پردیش

27,041

15,266

11,481

294

20

مہاراشٹر

2,19,775

1,09,113

71,593

39,069

21

منی پور

5,330

3,710

1,237

383

22

میگھالیہ

3,100

1,230

1,466

404

23

میزورم

1,274

602

663

9

24

ناگالینڈ

1,943

1,234

674

35

25

اوڈیشہ

8,062

2,485

5,569

8

26

پڈوچیری

400

208

191

1

27

پنجاب

12,666

7,232

4,935

499

28

راجستھان

27,172

17,476

9,614

82

29

سکم

1,398

688

463

247

30

تمل ناڈو

21,090

12,540

8,540

10

31

تلنگانہ

46,672

22,594

22,819

1,259

32

دادر نگر حویلی اور دمن دیو

379

128

70

181

33

تریپورہ

2,237

695

1,205

337

34

اتراکھنڈ

4,450

2,305

839

1,306

35

اتر پردیش

22,888

9,405

10,967

2,516

36

مغربی بنگال

23,028

11,022

12,006

0

 

کل

6,62,811

3,55,680

2,50,442

56,689

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ماخذ: این سی ڈی  پورٹل15 جولائی 2026  تک۔

یہ معلومات مرکزی وزیر داخلہ اور امداد باہمی  کے وزیر جناب امت شاہ نے راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی۔

********

 (ش ح ۔ش ت  ۔ت ا )

U. No.2792

 


(ریلیز آئی ڈی: 2304902) وزیٹر کاؤنٹر : 25
یہ ریلیز پڑھیں: English , हिन्दी , Tamil