سائنس اور ٹیکنالوجی کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

پارلیمانی سوال: قومی کوانٹم مشن

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 30 JUL 2026 4:33PM by PIB Delhi

قومی کوانٹم مشن کے تحت کوانٹم کمپیوٹنگ، کوانٹم مواصلات، کوانٹم سینسنگ  اینڈ میٹرولوجی اور کوانٹم میٹریلز اینڈ ڈیوائسز کے شعبوں میں قائم کیے گئے چار موضوعاتی مراکز (ٹی-ہبس) کے اہم فرائض میں انسانی وسائل کی ترقی بھی شامل ہے۔ مشن پر عمل درآمد کے ایک حصے کے طور پر افرادی قوت کی ضروریات کا جائزہ لیا گیا ہے۔ اسی کے مطابق، چاروں موضوعاتی مراکز نے منظور شدہ منصوبہ جاتی ضروریات کی بنیاد پر سائنسی اور تکنیکی افرادی قوت کا انتظام کیا ہے۔

قومی کوانٹم مشن کے تحت کوانٹم ٹیکنالوجیز میں تحقیق، ٹیکنالوجی کی ترقی اور انسانی وسائل کی ترقی کے لیے مشن کے مختلف اجزا کے تحت مجموعی طور پر 86 اداروں کی نشاندہی کی گئی ہے۔ ان میں چار موضوعاتی مراکز سے وابستہ ادارے شامل ہیں، جن کے تحت 14 تکنیکی گروپ 17 منصوبہ جاتی ٹیموں کے ساتھ، 23 انڈرگریجویٹ تدریسی تجربہ گاہیں اور کوانٹم الگورتھمز کے تکنیکی گروپ کے تحت 17 منصوبہ جاتی ٹیمیں شامل ہیں۔ اداروں کی فہرست ضمیمہ اوّل میں پیش کی گئی ہے۔

انسانی وسائل کی ترقی کے جزو کے تحت چاروں موضوعاتی مراکز جونیئر ریسرچ فیلوشپس، سینئر ریسرچ فیلوشپس اور پوسٹ ڈاکٹریٹ فیلوشپس فراہم کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ، کوانٹم کمپیوٹنگ کے موضوعاتی مرکز نے کیو سی-برج پوسٹ ڈاکٹریٹ فیلوشپ متعارف کرائی ہے، جبکہ کوانٹم سینسنگ اینڈ میٹرولوجی کے موضوعاتی مرکز نے انڈرگریجویٹ، پوسٹ گریجویٹ، ڈاکٹریٹ اور پوسٹ ڈاکٹریٹ طلبہ اور محققین کے لیے پریمانا(پی آر آئی ایم اے این اے)  فیلوشپ پروگرام شروع کیا ہے۔

محکمہ سائنس و ٹیکنالوجی نے قومی کوانٹم مشن کے تحت کوانٹم ٹیکنالوجیز کے شعبے میں تعاون کے لیے جاپان کے ساتھ مفاہمت نامہ پر دستخط کرکے بین الاقوامی تعاون قائم کیا ہے۔

یہ معلومات سائنس و ٹیکنالوجی اور ارضیاتی علوم کے مرکزی وزیر مملکت (آزادانہ چارج) اور وزیر اعظم کے دفتر، عملہ، عوامی شکایات و پنشن، جوہری توانائی اور خلائی امور کے وزیر مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی۔

ضمیمہ I

نمبر شمار

انسٹی ٹیوٹ

1

انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی، تروپتی

2

انڈین انسٹی ٹیوٹ آف سائنس ایجوکیشن اینڈ ریسرچ، تروپتی

3

آندھرا یونیورسٹی، وشاکھاپٹنم

4

یونیورسٹی کالج آف انجینئرنگ کاکیناڈا، مشرقی گوداوری، کاکیناڈا، آندھرا پردیش

5

راجیو گاندھی یونیورسٹی آف نالج ٹیکنالوجیز، کڑپا، ویمپلی، آندھرا پردیش

6

راجیو گاندھی میموریل کالج آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، کرنول، نندیال، آندھرا پردیش

7

راجیو گاندھی یونیورسٹی آف نالج ٹیکنالوجیز، کرشنا، نزود، آندھرا پردیش

8

گاندھی انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی اینڈ مینجمنٹ، گاندھی نگر، وشاکھاپٹنم، آندھراپردیش

9

جی ایم آر انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی، راجم، سریکاکولم، آندھرا پردیش

10

وگنان فاؤنڈیشن فار سائنس ٹکنالوجی اینڈ ریسرچ (ڈیمڈ ٹو بی یونیورسٹی)، گنٹور، وڈلاموڈی، آندھرا پردیش

11

سنٹر فار ڈیولپمنٹ آف ایڈوانسڈ کمپیوٹنگ ( سی – ڈی اے سی) ، گوہاٹی، آسام

12

انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی گوہاٹی

13

انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی ( بی ایچ یو) ، وارانسی

14

انڈین انسٹی ٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی، بھاگلپور، بہار

15

انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی پٹنہ

16

انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی بھیلائی

17

سنٹر فار ڈیولپمنٹ آف ٹیلی میٹکس (سی – ڈاٹ) ، نئی دہلی

18

دہلی ٹیکنولوجیکل یونیورسٹی، شمال مغربی دہلی، شاہ آباد دولت پور، دہلی

19

رامجس کالج، دہلی یونیورسٹی، نئی دہلی

20

انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی دہلی، نئی دہلی

21

انڈین انسٹی ٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی، دہلی

22

سالڈ اسٹیٹ فزکس لیبارٹری (ایس ایس پی ایل) ڈیفنس ریسرچ ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن (ڈی آر ڈی او) ، نئی دہلی

23

انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (آئی آئی ٹی) ، پونڈا، گوا

24

برلا انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی اینڈ سائنس (بی اائی ٹی ایس) ، پیلانی، گوا

25

گتی شکتی وشو ودیالیہ، وڈودرا

26

اسپیس اپیلی کیشن سینٹر، اسرو، احمد آباد

27

انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی گاندھی نگر

28

پلاکشا یونیورسٹی، موہالی، پنجاب

29

انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (انڈین اسکول آف مائنز)، دھنباد

30

انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی جموں

31

انڈین انسٹی ٹیوٹ آف سائنس، بنگلورو

32

سنٹر فار ڈیولپمنٹ آف ایڈوانسڈ کمپیوٹنگ (سی – ڈیک) ، بنگلور

33

رمن ریسرچ انسٹی ٹیوٹ، بنگلورو

34

جواہر لعل نہرو سینٹر فار ایڈوانسڈ سائنٹیفک ریسرچ، بنگلورو

35

انڈین انسٹی ٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی، دھارواڑ، ہبلی، کرناٹک

36

اسرو سیٹلائٹ سینٹر، بنگلورو

37

پورناپرجنا انسٹی ٹیوٹ آف سائنٹیفک ریسرچ، مڈنایاکناہلی، بیدلور، کرناٹک

38

انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی، پالکڈ

39

سنٹر فار ڈیولپمنٹ آف ایڈوانسڈ کمپیوٹنگ(سی – ڈیک) ، ترواننت پورم

40

انڈین انسٹی ٹیوٹ آف سائنس ایجوکیشن اینڈ ریسرچ ترواننت پورم

41

انڈین انسٹی ٹیوٹ آف اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی(آئی آئی ایس ٹی) ،ڈی او ایس، ترواننت پورم

42

انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی منڈی

43

سنٹر فار ڈیولپمنٹ آف ایڈوانسڈ کمپیوٹنگ (سی – ڈیک)،پونے

44

آرمڈ فورسز میڈیکل کالج، پونے

45

انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی اندور

46

انڈین انسٹی ٹیوٹ آف سائنس ایجوکیشن اینڈ ریسرچ بھوپال

47

انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی بامبے، ممبئی

48

انڈین انسٹی ٹیوٹ آف سائنس ایجوکیشن اینڈ ریسرچ (آئی آئی ایس ای آر) پونے

49

ٹاٹا انسٹی ٹیوٹ آف فنڈامینٹل ریسرچ ممبئی

50

وسویسوریا نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی، ناگپور، مہاراشٹر

51

انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی بھونیشور

52

نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف سائنس ایجوکیشن اینڈ ریسرچ، بھونیشور

53

نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی، سندر گڑھ، راؤرکیلا، اڑیسہ

54

کلکتہ یونیورسٹی، کولکتہ

55

انڈین انسٹی ٹیوٹ آف سائنس ایجوکیشن اینڈ ریسرچ موہالی

56

گرو نانک دیو یونیورسٹی، امرتسر، پنجاب

57

پنجاب انجینئرنگ کالج (ڈیمڈ ٹو بی یونیورسٹی)، چندی گڑھ، پنجاب

58

انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی روپڑ، روپ نگر

59

انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (آئی آئی ٹی) ، جودھپور

60

برلا انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی اینڈ سائنس(بی آئی ٹی ایس پلانی) ( پلانی کیمپس) ، راجستھان

61

انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی مدراس، چنئی

62

شری جی ایس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیک اینڈ سائنس، اندور

63

سوسائٹی فار الیکٹرانک ٹرانزیکشنز اینڈ سیکیورٹی (ایس ای ٹی ایس) ، چنئی

64

راج لکشمی انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی، تروولور، چنئی تمل ناڈو

65

ایس آر ایم انسٹی ٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، (پہلے ​​ایس آر ایم یونیورسٹی کے نام سے جانا جاتا تھا)، کانچی پورم، کٹنکولاتھور، تمل ناڈو

66

ایس آر ایم انسٹی ٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، چنئی

67

بی آئی ٹی ایس پیلانی حیدرآباد کیمپس

68

انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی ( آئی آئی آئی ٹی)،حیدرآباد

69

ٹاٹا انسٹی ٹیوٹ آف فنڈامینٹل ریسرچ حیدرآباد

70

انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی حیدرآباد

71

حیدرآباد یونیورسٹی

72

انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کانپور

73

ہریش چندر ریسرچ انسٹی ٹیوٹ، پریاگ راج

74

جے پی انسٹی ٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی، نوئیڈا

75

شاردا یونیورسٹی، گریٹر نوئیڈا

76

انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی روڑکی

77

انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کھڑگپور

78

انڈین ایسوسی ایشن فار دی کلٹیویشن آف سائنس، کولکتہ

79

چٹرجی گروپ سینٹرز فار ریسرچ اینڈ ایجوکیشن ان سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ( ٹی سی جی  سی سی آر ای ایس ٹی) ، کولکتہ

80

ایس این بوس نیشنل سینٹر فار بیسک سائنسز، کولکتہ

81

ایم سی کیجریوال ودیاپیٹھ انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرنگ، ہاوڑہ، مغربی بنگال

82

انڈین انسٹی ٹیوٹ آف سائنس ایجوکیشن اینڈ ریسرچ(آئی آئی ایس ای آر) کولکاتہ

83

انڈین اسٹیٹسٹیکل انسٹی ٹیوٹ، کولکاتہ

84

ساہا انسٹی ٹیوٹ آف نیوکلیئر فزکس آف کلکتہ، کولکاتہ

85

ایڈمس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی، کولکاتہ

86

احمد آباد یونیورسٹی، گجرات

 

***

ش ح۔ م م۔ م الف

U. No- 2720


(ریلیز آئی ڈی: 2304247) وزیٹر کاؤنٹر : 13
یہ ریلیز پڑھیں: English , हिन्दी , Tamil , Telugu