وزیراعظم کا دفتر
وزیرِ اعظم نے باہمی سیکھنے اور غور سے سننے کی اہمیت اجاگر کرنے والا سنسکرت کا ایک سبق آموز قول شیئر کیا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
26 AUG 2026 10:05AM by PIB Delhi
وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے باہمی طور پر سیکھنے اور ایک دوسرے کی بات سننے کی خوبیوں کو اجاگر کرنے والا سنسکرت کا ایک سبق آموز قول شیئر کیا۔ انہوں نے کہا کہ جو لوگ ایک دوسرے سے سیکھنے اور ایک دوسرے کی بات سننے کے خواہش مند ہوتے ہیں، دانا لوگ ان کی تعریف کرتے ہیں، وہ ذاتی مفادات اور پوشیدہ مقاصد سے پاک ہوتے ہیں اور ہر طرح سے خوش حالی پاتے ہیں:
"ज्ञानवृद्धाः प्रशंसन्ति शुश्रूषन्तः परस्परम्।
विनिवृत्ताभिसन्धानाः सुखमेधन्ति सर्वशः॥"
وزیرِ اعظم نے ایکس پر تحریر کیا:
ज्ञानवृद्धाः प्रशंसन्ति शुश्रूषन्तः परस्परम्।
विनिवृत्ताभिसन्धानाः सुखमेधन्ति सर्वशः॥
***
ش ح۔ ش ا ر۔ ول
Uno-2612
(ریلیز آئی ڈی: 2303439)
وزیٹر کاؤنٹر : 5