خواتین اور بچوں کی ترقیات کی وزارت
مرکزی وزیر محترمہ انپورنا دیوی نے یو پی آئی کے 10 سالہ سفر کو ہندوستان کے ڈیجیٹل انقلاب کی شاندار مثال قرار دیا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
25 AUG 2026 11:25AM by PIB Delhi
خواتین و اطفال کی ترقی کی وزیر محترمہ انّپورنا دیوی نے یونائیفائیڈ پیمنٹس انٹرفیس (یو پی آئی) کے 10 سال مکمل ہونے پر مسرت کا اظہار کیا ہے۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر ایک پوسٹ کے ذریعے مرکزی وزیر نے کہا کہ یو پی آئی کا یہ 10 سالہ سفر ڈیجیٹل انقلاب کی ایک ایسی مثال بن چکا ہے جس نے ہندوستان کو دنیا کے سامنے ڈیجیٹل ادائیگیوں کی ایک نئی طاقت کے طور پر ابھارا ہے۔
*******
(ش ح ۔ک ح۔خ م(
U. No. 2567
(ریلیز آئی ڈی: 2303129)
وزیٹر کاؤنٹر : 6