وزیراعظم کا دفتر
آسام کے وزیر اعلیٰ کی وزیر اعظم سے ملاقات
प्रविष्टि तिथि:
20 AUG 2026 9:42PM by PIB Delhi
آسام کے وزیر اعلیٰ جناب ہیمنت بسوا سرما نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔
وزیر اعظم کے دفتر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا:
’’آسام کے وزیر اعلیٰ جناب @himantabiswa نے وزیر اعظم جناب @narendramodi سے ملاقات کی۔
@CMOfficeAssam‘‘
***
ش ح۔م ع ن۔ م ش
U- 2409
(रिलीज़ आईडी: 2301825)
आगंतुक पटल : 8