وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے جوش و جذبے اور ثابت قدمی کی اہمیت کو اجاگر کرنے والا سنسکرت کا ایک سبھاشتم مشترک کیا

प्रविष्टि तिथि: 20 AUG 2026 10:40AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سنسکرت کا ایک سبھاششم مشترک کیا، جس میں اس بات کو اجاگر کیا گیا ہے کہ دانش مند اور عزم و استقلال رکھنے الے لوگ نامساعد حالات اور مشکلات کے دور میں بھی اپنے جوش و جذبے کو کم نہیں ہونے دیتے۔

 

وزیر اعظم نے سنسکرت  کا ایک سبھاشتم مشترک کیا ہے۔

आपत्काले च कष्टेऽपि नोत्साहस्त्यज्यते बुधैः।

इति प्रबोधितस्तेन कथञ्चिद् दृढबुद्धिना।।

یہ سبھاشِتم اس بات کو بیان کرتا ہے کہ ثابت قدم اور پُرعزم ذہن رکھنے والے دانش مند لوگ سمجھتے ہیں کہ حقیقی معنوں میں ذہین افراد نامساعد حالات اور مشکلات کے وقت بھی کبھی اپنے جوش و جذبے کو نہیں کھوتے۔

 

جناب مودی نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا؛

आपत्काले च कष्टेऽपि नोत्साहस्त्यज्यते बुधैः।

इति प्रबोधितस्तेन कथञ्चिद् दृढबुद्धिना।।

********

ش ح۔ع ح۔ج ا

U-2350


(रिलीज़ आईडी: 2301435) आगंतुक पटल : 7
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , हिन्दी , Assamese , Manipuri , Bengali , Gujarati , Telugu , Kannada , Malayalam