وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

ملک کے 80ویں یوم آزادی کے موقع پر صدرجمہوریہ کا خطاب ملک کی طاقت کی عکاسی کرتا ہے اور ’وکست بھارت‘ کے عزم کو مزید مضبوط کرتا ہے: وزیر اعظم

प्रविष्टि तिथि: 14 AUG 2026 8:44PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ملک کے 80ویں یوم آزادی کے موقع پر صدرجمہوریہ محترمہ دروپدی مرمو کی جانب سے دئیے گئے خطاب کو سراہتے ہوئے اسے حوصلہ افزا اور فکر انگیز قرار دیا۔

وزیر اعظم نے کہا کہ صدرجمہوریہ کے خیالات ہمارے ملک کی طاقت اور ہر ہندوستانی کی امنگوں کی عکاسی کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ صدرجمہوریہ کا پیغام ہم سب کو وکست بھارت‘ (ترقی یافتہ ہندوستان) کے لیے نئے عزم کے ساتھ کام کرنے کی ترغیب دیتا ہے۔

وزیر اعظم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا:

"یوم آزادی کے موقع پر راشٹرپتی جی کا خطاب حوصلہ افزا اور فکر انگیز ہے۔

ان کے خیالات ہمارے ملک کی طاقت اور ہر ہندوستانی کی امنگوں کی عکاسی کرتے ہیں۔

ان کا پیغام ہم سب کو ’وکست بھارت‘ کے لیے نئے عزم کے ساتھ کام کرنے کی ترغیب دیتا ہے۔

@rashtrapatibhvn ۔

****

2145UR No.

ش ح- ظ الف


(रिलीज़ आईडी: 2299790) आगंतुक पटल : 11
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: Punjabi , Gujarati , Tamil , Malayalam , Bengali , Assamese , English , हिन्दी , Telugu