ریلوے کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

صدر جمہوریہ ہند نے ممتاز خدمات کے لیے 'صدر کا تمغہ' اور قابلِ تحسین خدمات کے لیے 'میڈل' سے نوازا


ریلوے بورڈ کے اسسٹنٹ سیکورٹی کمشنر، جناب راجیش لال کو ممتاز خدمات کے لیے 'صدر کے تمغے' سے نوازا گیا

قابل تحسین خدمات کے لیے 15 افسران/ اہلکاروں کو میڈل سے نوازا گیا

प्रविष्टि तिथि: 14 AUG 2026 7:21PM by PIB Delhi

یومِ آزادی 2026 کے موقع پر، معزز صدرِ ہند نے ریلوے پروٹیکشن فورس اور ریلوے پروٹیکشن اسپیشل فورس کے درج ذیل افسران اور عملے کو ممتاز خدمات کے لیے 'صدر کا تمغہ' (پی ایس ایم) اور قابلِ تحسین خدمات کے لیے 'میڈل' (ایم ایس ایم) سے نوازا ہے:"

ممتاز خدمات کے لیے صدر کا تمغہ (پی ایس ایم):

1۔ جناب راجیش لال، اسسٹنٹ سیکورٹی کمشنر، ریلوے بورڈ

قابلِ تحسین خدمات کے لیے میڈل (ایم ایس ایم):

1۔ جناب ستیہ پرکاش، پرنسپل چیف سیکورٹی کمشنر، شمال مشرقی ریلوے

2۔ جناب سی ایس چیگپا، اسسٹنٹ سیکورٹی کمشنر، جنوبی ریلو

3۔ جناب کرشن کمار مشرا، اسسٹنٹ سیکورٹی کمشنر، شمال مشرقی ریلوے

4۔ جناب وویک ورما، اسسٹنٹ سیکورٹی کمشنر، شمالی وسطی ریلوے

5۔ جناب مونی تارو، انسپکٹر، ریلوے پروٹیکشن اسپیشل فورس

6۔ جناب برون پرساد لاہیری، انسپکٹر، ریلوے پروٹیکشن اسپیشل فورس

7۔ جناب ایچ کے دودہیہ، سب انسپکٹر، جنوب مغربی ریلوے

8۔ جناب کیلاش پرساد، سب انسپکٹر، شمال مشرقی ریلوے

9۔ جناب نریش کمار، سب انسپکٹر، شمالی ریلوے

10۔ جناب گرو پرساد نگری کانتی، سب انسپکٹر، جنوبی وسطی ریلوے

11۔ جناب رام پرساد مینا، اسسٹنٹ سب انسپکٹر (ایم ٹی)، ریلوے پروٹیکشن اسپیشل فورس

12۔ جناب ای ارون مولی، اسسٹنٹ سب انسپکٹر، جنوبی ریلوے

13۔ جناب وکاس کمار، اسسٹنٹ سب انسپکٹر، شمالی وسطی ریلوے

14۔ جناب نیرج اہلاوت، اسسٹنٹ سب انسپکٹر، شمالی ریلوے

15۔ جناب شنکر شیو سوامی ایڈلے، ہیڈ کانسٹبل، وسطی ریلوے

**********

 (ش ح –ا ب ن)

U.No:2128


(रिलीज़ आईडी: 2299630) आगंतुक पटल : 10
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , हिन्दी , Assamese , Gujarati , Tamil , Kannada