وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 08 AUG 2026 8:53PM by PIB Delhi

اتر پردیش کے وزیر اعلی جناب یوگی آدتیہ ناتھ نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم نے X پر پوسٹ کیا:

اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ جناب @myogiadityanath نے وزیر اعظم @narendramodi سے ملاقات کی۔

@CMOfficeUP

 

*****

ش ح۔ ف ش ع

U: 1668


(ریلیز آئی ڈی: 2296713) وزیٹر کاؤنٹر : 46