وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم کی سنت نرنجن داس جی سے ملاقات

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 17 JUL 2026 10:30PM by PIB Delhi

وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے آج جالندھر میں سنت نرنجن داس جی سے ملاقات کی۔ جناب مودی نے کہا کہ سنت نرنجن داس جی کی روحانی بیداری کے فروغ اور سماجی فلاح و بہبود کے لیے خدمات نہایت متاثر کن ہیں۔

وزیرِ اعظم نےایکس پر اپنے پیغام میں کہا:

‘‘جالندھر میں سنت نرنجن داس جی سے ملاقات کا شرف حاصل ہوا۔ روحانی بیداری اور سماجی بہبود کے لیے ان کی خدمات انتہائی متاثر کن ہیں’’۔

*****

ش ح- ظ الف- ن م

UR-920

 


(ریلیز آئی ڈی: 2291551) وزیٹر کاؤنٹر : 34