یو پی ایس سی
azadi ka amrit mahotsav

حکومت ہند کے مختلف عہدوں پر براہ راست بھرتی

प्रविष्टि तिथि: 24 JUL 2026 7:06PM by PIB Delhi

یونین پبلک سروس کمیشن (یوپی ایس سی)نے حکومت ہند کے مختلف عہدوں پر براہ راست بھرتی کے لیے اہل امیدواروں سے درخواستیں طلب کی ہیں۔

2- تفصیلی اشتہار نمبر 09/2026 اور خصوصی اشتہار نمبر 51/2026 امیدواروں کے لیے ہدایات کے ساتھ کمیشن کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دیے گئے ہیں۔ دلچسپی رکھنے والے امیدوار 25 جولائی 2026 سے 14 اگست 2026 تک آن لائن ریکروٹمنٹ ایپلیکیشن (او آر اے) پورٹل    https://upsconline.nic.in/ora کے ذریعے درخواستیں جمع کرا سکتے ہیں۔

3- امیدواروں سے درخواست کی جاتی ہے کہ وہ اشتہار میں درج تمام تفصیلی ہدایات کو بغور پڑھیں اور ان پر عمل کریں۔

                                                                                 ******

UR- 562

ش ح۔ ظ الف – ر ض


(रिलीज़ आईडी: 2289167) आगंतुक पटल : 11
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , Marathi , हिन्दी