وزارت ماہی پروری، مویشی پروری و ڈیری
سمندری خوراک کی برآمد میں ٹریس ایبلٹی سسٹم
प्रविष्टि तिथि:
22 JUL 2026 1:30PM by PIB Delhi
ماہی پروری کا محکمہ، حکومت ہند، پردھان منتری متسیہ سمپدا یوجنا (پی ایم ایم ایس وائی) کے تحت سمندری خوراک کی برآمد کے بنیادی ڈھانچے کو مضبوط بنانے کے لیے کئی حکمت عملی والے اقدامات کو نافذ کر رہا ہے۔ پی ایم ایم ایس وائی کے تحت ماہی پروری اور آبی زراعت کے شعبے کی ترقی کے لیے 21,394.88 کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کو منظوری دی گئی ہے جس میں 9,510.89 کروڑ روپے کا مرکزی حصہ شامل ہے، جن میں برآمدی بنیادی ڈھانچے کی تشکیل اور مضبوطی شامل ہے۔ مزید یہ کہ فشریز اینڈ ایکوا کلچر انفراسٹرکچر ڈیولپمنٹ فنڈ (ایف آئی ڈی ایف) کے ذریعے انفراسٹرکچر کو بڑھایا گیا ہے، جس کے تحت 18 بڑے پروجیکٹوں کو، جن کی کل پروجیکٹ لاگت345.89 کروڑ روپے ہے، بنیادی طور پر فش پروسیسنگ پلانٹس کی توسیع اور جدید کاری کے لیے مدد کی گئی ہے۔ پی ایم ایم ایس وائی اور ایف آئی ڈی ایف کے تحت فراہم کردہ مالی امداد کی تفصیلات سال اور ریاست کے لحاظ سے بالترتیب ضمیمہ-II اور ضمیمہ-III میں منسلک ہیں۔ اس کے علاوہ، ایم پی ای ڈی اے مخصوص ویلیو ایڈیڈ میرین پروڈکٹس کے لیے ٹیکنالوجی کی ترقی (ٹی ڈی ایس وی ایم پی) اسکیم کو نافذ کر رہا ہے، جس کے تحت ویلیو ایڈڈ انفراسٹرکچر کی ترقی کے لیے مالی امداد فراہم کی جاتی ہے۔ یہ اسکیم مچھلی کی پروسیسنگ کی سہولیات، کولڈ اسٹوریج، خودکار پروسیسنگ مشینری، زندہ، ٹھنڈی، آرائشی اور خشک مچھلیوں کو سنبھالنے کے لیے بنیادی ڈھانچے اور نئی ویلیو ایڈڈ سمندری غذا کی مصنوعات کی ترقی میں معاونت کرتی ہے۔ 22-2021 سے 26-2025 تک کی مدت کے دوران، ایم پی ای ڈی اے نے اسکیم کے تحت بنیادی ڈھانچے کی ترقی کے لیے 89 سی فوڈ پروسیسنگ یونٹس کو 118.10 کروڑ روپے کی مالی امداد فراہم کی ہے۔
- ایکسپورٹ انسپیکشن کونسل (ای آئی سی)، جو محکمہ تجارت کے تحت کام کرتی ہے، برآمد کے لیے مقررہ مصنوعات، خصوصاً سمندری غذائی اشیا، کے معیار کی جانچ اور کوالٹی کنٹرول کی مجاز اتھارٹی ہے۔ درآمد کرنے والے ممالک کے تقاضوں پر عمل درآمد کو یقینی بنانے کے لیے، ای آئی سی سمندری غذائی اشیا برآمد کرنے والے منظور شدہ اداروں کے لیے غذائی تحفظ کے انتظامی نظام کی ضروریات سے متعلق باقاعدہ تربیت کا اہتمام کرتی ہے۔ اس کے علاوہ، برآمدی تصدیق سے پہلے آبی کاشت کے جھینگوں میں ممنوعہ اینٹی بایوٹک ادویات کی جانچ لازمی قرار دی گئی ہے۔ میرین پروڈکٹس ایکسپورٹ ڈیولپمنٹ اتھارٹی ان اقدامات کی معاونت کرتی ہے۔ یہ پیداوار حاصل کرنے سے پہلے باقیات کی جانچ، شافھاری تصدیقی پروگرام، اور کوسٹل ایکوا کلچر اتھارٹی (سی اے اے) اور ای آئی سی کے اشتراک سے قومی باقیات نگرانی منصوبے (این آر سی پی) پر عمل درآمد کے ذریعے باقیات کی نگرانی، سراغ رسانی کے نظام کو مضبوط بنانے اور بین الاقوامی معیارات کی پابندی کو یقینی بناتی ہے۔ حکومت ہند کا محکمہ ماہی پروری بھی پردھان منتری متسیہ سمپدا یوجنا کے تحت معیار میں بہتری اور برآمدات کی مسابقت بڑھانے کے لیے برانڈنگ، معیارات اور تصدیق، صلاحیت سازی، برداشت کے بعد بنیادی ڈھانچے کی ترقی، کولڈ چین کی سہولتوں، اور ماہی پروری کی بندرگاہوں اور مچھلی اتارنے کے مراکز کی جدید کاری کی حوصلہ افزائی کرتا ہے۔ محکمہ ماہی پروری برآمدات کے لیے موزوں انواع، جیسے اسکامپی، مڈ کریب، ایشیائی سی باس اور کوبیا کی افزائش کی بھی حوصلہ افزائی کرتا ہے، جبکہ ری سرکولیٹنگ ایکواکلچر نظام اور بایوفلاک جیسی جدید آبی کاشت کی ٹیکنالوجی کو بھی فروغ دیتا ہے۔ مزید برآں، محکمہ ماہی پروری، حکومت ہند، پائیدار سمندری خوراک کی پیداوار کے فروغ کے لیے سمندری دودھ پلانے والے جانوروں کی آبادی کے جائزے کے منصوبے کی معاونت کر رہا ہے اور پردھان منتری متسیہ سمپدا یوجنا کے تحت جھینگا پکڑنے والی ٹرالروں میں کچھوؤں کے اخراج کے آلات کی تنصیب کو بھی فروغ دے رہا ہے۔ اس کے علاوہ، کوسٹل ایکواکلچر اتھارٹی نے کوسٹل ایکواکلچر اتھارٹی قواعد، 2026 کے تحت ممنوعہ مؤثر ادویاتی مادوں اور جراثیم کش ادویات کی تازہ فہرست جاری کی ہے تاکہ بین الاقوامی غذائی تحفظ کے تقاضوں کی بہتر انداز میں تکمیل اور ان پر مؤثر عمل درآمد کو یقینی بنایا جا سکے۔
- حکومت ہند کے محکمہ ماہی پروری نے ماہی پروری اور آبی کاشت میں سراغ رسانی کا قومی فریم ورک، 2025 جاری کیا ہے، جس کا مقصد ماہی پروری اور آبی کاشت کی ویلیو چین میں ایک قومی ڈیجیٹل سراغ رسانی کا نظام قائم کرنا ہے۔ اس فریم ورک کا مقصد ملکی اور بین الاقوامی تقاضوں کی تکمیل کو یقینی بنانا، غذائی تحفظ، معیار کی یقین دہانی اور شفافیت کو مضبوط بنانا، صارفین کے اعتماد میں اضافہ کرنا اور منڈیوں تک رسائی کو آسان بنانا ہے، تاکہ سمندری غذائی اشیا کی برآمدات کو فروغ حاصل ہو۔ اس فریم ورک کے تحت مرحلہ وار اور جدید ٹیکنالوجی پر مبنی نفاذ کا تصور پیش کیا گیا ہے۔ اس مقصد کے لیے قومی سطح کی گورننس کمیٹی (این ایل جی سی) کے ذریعے مرحلہ وار اور ٹیکنالوجی پر مبنی نفاذ کا تصور پیش کیا گیا ہے، جس کا مقصد حکمت عملی پر مبنی نگرانی ہے اور ایک کمیٹی کا اختیار کرنا ہے، جو ماہی پروری اور آبی زراعت کے متعلہ فریقوں کے ذریعے معلوماتی ٹیکنالوجی پر مبنی قومی سراغ رسانی کے نظام کو اختیار کرنے میں سہولت فراہم کرنا ہے۔
ضمیمہ- I
سمندری خوراک کی برآمد میں ٹریس ایبلٹی (سراغ رسانی) سسٹم کے بارے میں بیانات ۔
|
ریاست کے لحاظ سے برآمدی کارکردگی (22-2021 سے 26-2025)
|
|
کیو: مقدار ٹنوں میں، وی: قدر کروڑ روپے میں
|
|
ریاستیں
|
|
-222021
|
2022-23
|
2023-24
|
2024-25
|
2025-26
|
|
گجرات
|
مقدار
|
200099
|
248863
|
284088
|
282158
|
312259
|
|
|
قدر
|
4421.10
|
5466.94
|
5511.36
|
5889.29
|
7145.67
|
|
مہاراشٹر
|
مقدار
|
193999
|
214167
|
222453
|
227866
|
281147
|
|
|
قدر
|
7303.92
|
7466.47
|
6923.34
|
7343.38
|
9057.83
|
|
گوا
|
مقدار
|
36057
|
63333
|
55167
|
45469
|
49358
|
|
|
قدر
|
730.64
|
1007.60
|
934.20
|
788.81
|
903.60
|
|
کرناٹک
|
مقدار
|
120427
|
312347
|
301183
|
242143
|
337239
|
|
|
قدر
|
1962.19
|
4737.23
|
4785.05
|
3440.57
|
5371.85
|
|
کیرلم
|
مقدار
|
182430
|
218629
|
196807
|
179660
|
194224
|
|
|
قدر
|
6971.56
|
8285.03
|
7231.84
|
6941.36
|
8466.77
|
|
تمل ناڈو
|
مقدار
|
114810
|
123157
|
134317
|
130315
|
152144
|
|
|
قدر
|
6559.64
|
6957.67
|
6854.22
|
7034.59
|
7660.48
|
|
آندھرا پردیش
|
مقدار
|
324904
|
328160
|
347927
|
366182
|
409274
|
|
|
قدر
|
20035.49
|
19846.95
|
19420.38
|
21245.90
|
23765.11
|
|
تلنگانہ
|
مقدار
|
3102
|
6676
|
11758
|
11772
|
11458
|
|
|
قدر
|
156.91
|
358.39
|
565.10
|
615.42
|
715.02
|
|
اوڈیشہ
|
مقدار
|
86765
|
85308
|
84231
|
92169
|
100864
|
|
|
قدر
|
4627.91
|
4546.47
|
3954.60
|
4668.01
|
5431.95
|
|
مغربی بنگال
|
مقدار
|
103398
|
125025
|
132318
|
114529
|
118337
|
|
|
قدر
|
4742.47
|
5121.33
|
4145.51
|
4321.07
|
5240.90
|
|
دہلی
|
مقدار
|
766
|
1083
|
1294
|
609
|
410
|
|
|
قدر
|
39.00
|
63.61
|
79.84
|
40.52
|
27.48
|
|
دیگر**
|
مقدار
|
2507
|
8536
|
10058
|
5299
|
5306
|
|
|
قدر
|
35.64
|
111.47
|
118.46
|
79.54
|
103.80
|
|
کل
|
مقدار
|
1369264
|
1735286
|
1781602
|
1698170
|
1972018
|
|
|
قدر
|
57586.48
|
63969.14
|
60523.89
|
62408.45
|
73890.46
|
|
** دیگر میں جزیرہ انڈمان نکوبار، آسام، بہار، دمن اور دیو، پڈوچیری، اتر پردیش اور جھارکھنڈ شامل ہیں۔
|
ضمیمہ- II
سمندری خوراک کی برآمد میں ٹریس ایبلٹی سسٹم کے بارے میں بیان۔
) روپے کروڑ میں (
|
پی ایم ایم ایس وائی 2020-21) سے 26-2025) کے تحت ریاستی لحاظ سے فنڈز منظور اور جاری کیے گئے
|
|
نمبر شمار
|
ریاست/ مرکز کے زیر انتظام علاقے
|
پروجیکٹ لاگت
|
مرکزی حصہ
|
مرکزی فنڈ جاری
|
|
1
|
انڈمان اور نکوبار
|
269.84
|
245.33
|
17.09
|
|
2
|
آندھرا پردیش
|
2,328.89
|
681.38
|
444.95
|
|
3
|
اروناچل پردیش
|
230.31
|
159.18
|
127.09
|
|
4
|
آسام
|
541.63
|
298.44
|
218.51
|
|
5
|
بہار
|
579.62
|
193.12
|
121.93
|
|
6
|
چھتیس گڑھ
|
956.86
|
321.01
|
272.37
|
|
7
|
دہلی
|
5.33
|
2.86
|
1.63
|
|
8
|
گوا
|
147.24
|
72.19
|
53.05
|
|
9
|
گجرات
|
910.75
|
346.74
|
173.35
|
|
10
|
ہریانہ
|
760.87
|
262.16
|
162.75
|
|
11
|
ہماچل پردیش
|
156.03
|
79.93
|
78.91
|
|
12
|
جموں و کشمیر
|
154.57
|
81.43
|
79.61
|
|
13
|
جھارکھنڈ
|
472.63
|
166.58
|
118.50
|
|
14
|
کرناٹک
|
1,053.60
|
380.32
|
328.29
|
|
15
|
کیرالہ
|
1,329.63
|
570.49
|
432.22
|
|
16
|
لداخ
|
33.49
|
20.10
|
12.17
|
|
17
|
لکشدیپ
|
62.45
|
44.22
|
14.42
|
|
18
|
مدھیہ پردیش
|
910.81
|
305.51
|
292.27
|
|
19
|
مہاراشٹر
|
1,601.44
|
593.33
|
392.11
|
|
20
|
منی پور
|
201.82
|
95.84
|
29.92
|
|
21
|
میگھالیہ
|
132.62
|
74.26
|
65.44
|
|
22
|
میزورم
|
154.17
|
85.61
|
83.52
|
|
23
|
ناگالینڈ
|
168.33
|
109.56
|
89.17
|
|
24
|
اوڈیشہ
|
1,301.19
|
484.66
|
361.35
|
|
25
|
پڈوچیری
|
351.26
|
296.44
|
92.40
|
|
26
|
پنجاب
|
162.23
|
46.96
|
29.46
|
|
27
|
راجستھان
|
70.38
|
24.53
|
8.90
|
|
28
|
سکم
|
83.68
|
51.70
|
43.98
|
|
29
|
تمل ناڈو
|
1,236.21
|
474.99
|
223.02
|
|
30
|
تلنگانہ
|
353.02
|
112.69
|
41.19
|
|
31
|
دادر اور نگر حویلی اور
دمن اور دیو
|
135.17
|
132.44
|
1.79
|
|
32
|
تریپورہ
|
262.93
|
150.60
|
91.45
|
|
33
|
اتر پردیش
|
1,294.32
|
412.30
|
336.61
|
|
34
|
اتراکھنڈ
|
317.25
|
170.20
|
166.68
|
|
35
|
مغربی بنگال
|
546.38
|
223.19
|
87.04
|
|
اے
|
کل (سی ایس ایس)
|
19,276.97
|
7,770.28
|
5,093.16
|
|
بی
|
سی ایس
|
2,117.90
|
1,740.61
|
1,019.96
|
|
اے+بی
|
کل (سی ایس ایس + سی ایس)
|
21,394.88
|
9,510.89
|
6,113.12
|
ضمیمہ III-
سمندری خوراک کی برآمد میں ٹریس ایبلٹی سسٹم کے حوالے سے بیان۔
(روپے کروڑوں میں)
|
ایف آئی ڈی ایف اسکیم کے تحت 2021 سے ماہی پروری کے لیے ریاست وار اور سال وار برآمدات کے فروغ سے متعلق بنیادی ڈھانچے کے منصوبے منظور کیے گئے
|
|
نمبر شمار
|
مالی سال
|
ریاست کا نام
|
منظور شدہ منصوبوں کی تعداد
|
منصوبوں کی کل لاگت
|
پروجیکٹ کی لاگت سود کی امدادی رقم کے لیے محدود ہے
|
|
اے
|
فش پروسیسنگ یونٹس بشمول ویلیو ایڈیشن کے لیے پروسیسنگ پلانٹس کی توسیع اور جدید کاری
|
|
1
|
2020-21
|
آندھرا پردیش
|
1
|
14.76
|
8.82
|
|
2
|
2020-21
|
کرناٹک
|
1
|
0.85
|
0.68
|
|
3
|
2022-23
|
اوڈیشہ
|
1
|
35.48
|
9.13
|
|
4
|
2024-25
|
آندھرا پردیش
|
1
|
79.08
|
37.39
|
|
5
|
2024-25
|
مہاراشٹر
|
2
|
34.48
|
27.58
|
|
6
|
2025-26
|
مہاراشٹر
|
4
|
42.94
|
27.29
|
|
7
|
2025-26
|
آندھرا پردیش
|
2
|
106.28
|
72.09
|
|
8
|
2025-26
|
مغربی بنگال
|
1
|
27.34
|
16.64
|
|
9
|
2025-26
|
گجرات
|
1
|
21.82
|
17.45
|
|
|
|
ذیلی کل
|
14
|
363.03
|
217.07
|
|
بی
|
مچھلی کا کھانا اور مچھلی کے تیل کے پلانٹ
|
|
10
|
2025-26
|
کیرالہ
|
2
|
108.42
|
84.28
|
|
11
|
2025-26
|
مہاراشٹر
|
1
|
1.48
|
1.18
|
|
12
|
2025-26
|
گوا
|
1
|
54.20
|
43.36
|
|
|
|
ذیلی کل
|
4
|
164.10
|
128.82
|
|
|
|
گرانڈ ٹوٹل (اے+بی)
|
18
|
527.13
|
345.89
|
یہ معلومات ماہی پروری، مویشی پروری اور ڈیری کے وزیر جناب راجیو رنجن سنگھ عرف للن سنگھ نے راجیہ سبھا میں پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں دی۔
**********
Urdu Release-330
(ش ح۔ ا ک۔ ش ہ ب)
(रिलीज़ आईडी: 2287928)
आगंतुक पटल : 9