نائب صدر جمہوریہ ہند کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

نائب صدر جمہوریہ 22 جولائی 2026 کو کوئمبتور اور تروپور کا دورہ کریں گے

प्रविष्टि तिथि: 21 JUL 2026 4:14PM by PIB Delhi

نائب صدرِ جمہوریۂ ہند جناب سی پی رادھا کرشنن 22 جولائی 2026 کو تمل ناڈو کے کوئمبتور اور تروپور کا دورہ کریں گے۔

اس دورے کے دوران، نائب صدر جمہوریہ کوئمبتور کے جی کے این ایم  کالج آف نرسنگ کے افتتاح کی تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کریں گے۔ وہ تروپور کے اوناشی میں واقع اوناشی لنگیشور شیو مندر کا بھی درشن/دورہ کریں گے۔

*****

ش ح۔ ک ح

U. No. 250


(रिलीज़ आईडी: 2287116) आगंतुक पटल : 14
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , हिन्दी , Marathi , Gujarati , Malayalam