نائب صدر جمہوریہ ہند کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

نائب صدرجمہوریہ  جناب سی پی رادھا کرشنن جے پور میں 'ودھائی گورو یاترا' کے اختتامی اجلاس میں شرکت کریں گے

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 14 JUL 2026 2:39PM by PIB Delhi

نائب صدر جمہوریہ ہند جناب سی پی رادھا کرشنن 15 جولائی 2026 کو راجستھان کے شہر جے پور کا دورہ کریں گے ۔

نائب صدر جمہوریہ اپنے  دورے کے دوران ،ودھائی گورو یاترا کے  اختتامی اجلاس میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کریں گے ۔ سابق  اور موجودہ ممبروں پر مشتمل یہ کنکلیو  راجستھان قانون ساز اسمبلی کے 75 سال مکمل ہونے کی تقریبات کے حصے کے طور پر منعقد کیا جا رہا ہے۔

 

*******

ش ح۔  ش م۔ خ م

UN-NO-9920


(ریلیز آئی ڈی: 2284457) وزیٹر کاؤنٹر : 51