قانون اور انصاف کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

صدر جمہوریہ نے آندھرا پردیش ہائی کورٹ میں تین اضافی ججوں کی تقرری کی

प्रविष्टि तिथि: 03 JUL 2026 1:28PM by PIB Delhi

ہندوستان کے آئین کے ذریعہ دیئے گئے اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے ، ہندوستان کے چیف جسٹس کی مشاورت سے ، صدر جمہوریہ ہند نے  مندرجہ ذیل عدالتی افسران کو آندھرا پردیش ہائی کورٹ کے ایڈیشنل جج کے طور پر تقرری کے لیے اپنی رضامندی دی ہے:-

نمبر شمار

تجویز کردہ شخص کا نام

تفصیلات

  1.  

محترمہ سنیتا گندھم

آندھرا پردیش ہائی کورٹ کے ایڈیشنل ججوں کے طور پر تقرری

تفصیلات

  1.  

جناب الاپتی گردھر

  1.  

جناب  پرشوتم کمار چنتلا پوڈی @ چودھری پروشوتم کمار

(جگن ناتھ سری نواسن)

جوائنٹ سیکرٹری ، حکومت ہند

******

ش ح۔ ش ت۔ ر ب


(रिलीज़ आईडी: 2280716) आगंतुक पटल : 5
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , हिन्दी , Gujarati , Telugu