وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے حتمی مقصد کے حصول کے لیے نظم و ضبط اور ذہن پر قابو پانے پر زور دیتے ہوئے سنسکرت سبھاشتم کا اشتراک کیا

प्रविष्टि तिथि: 01 JUL 2026 12:13PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سنسکرت سبھاشیتم کا اشتراک کیا:

سبھاشیتم اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ وہ شخص جس کی سمجھدار عقل ایک باخبر، سائنسی پیہے کے طور پر کام کرتی ہے، اور جس کا ذہن نظم و ضبط اور کنٹرول میں ہے، وہ زندگی کے راستے کی پیچیدگیوں سے آگے نکل کر آخری مقصد حاصل کر لیتا ہے۔

جناب مودی نے یہ بھی تبصرہ  کیا کہ ڈیجیٹل انڈیا کے 11 برس  کی کامیابی نے ہندوستان کو دنیا بھر میں ایک نئی شناخت عطا کی ہے۔ اس سے جدت اور ٹیکنالوجی کو اپنا کر ملک کو نئی بلندیوں تک لے جانے کے اہل وطن کے عزم کا پتہ چلتا ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر لکھاکہ:

ڈیجیٹل انڈیا کے 11 سال کی کامیابی نے ہندوستان کو پوری دنیا میں ایک نئی شناخت عطا کی ہے۔ اس سے ہم وطنوں کے جدت اور ٹیکنالوجی کو اپنا کر ملک کو نئی بلندیوں پر لے جانے کے عزم کا اظہار  ہوتا ہے۔

#11YearsOfDigitalIndia

*******

ش ح۔  ش م۔ خ م

UN-NO-9387


(रिलीज़ आईडी: 2279761) आगंतुक पटल : 13
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , Marathi , हिन्दी , Assamese , Manipuri , Bengali , Punjabi , Gujarati , Odia , Tamil , Telugu , Kannada , Malayalam