وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے سنسکرت سبھاشتم کا اشتراک کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ اجتماعی جوش و خروش اور اقدامات سے ملک خوشحال ہوتا ہے

प्रविष्टि तिथि: 24 JUN 2026 3:34PM by PIB Delhi

وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے ایک سنسکرت سبھاشتم شیئر کیا، جس میں اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ قوم کی خوشحالی اجتماعی لگن، عزم اور مشترکہ کوششوں سے مضبوط اور مستحکم رہتی ہے۔ یہی جذبہ معاشرے میں نئی توانائی پیدا کرتا ہے اور ترقی کے اہداف و عزم کو پورا کرنے کی راہ ہموار کرتا ہے۔

وزیر اعظم نے ایک سنسکرت سبھاشتم شیئر کیا -

"यत्रोत्साहसमारम्भो यत्रालस्यविहीनता।

नयविक्रमसंयोगस्तत्र श्रीरचला ध्रुवम्॥"

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

“اجتماعی لگن اور محنت سے قوم کی خوشحالی برقرار رہتی ہے۔ یہی جذبہ معاشرے کو نئی توانائی بخشتا ہے اور ترقی کے عزم کو تکمیل تک پہنچانے کا راستہ ہموار کرتا ہے۔”

यत्रोत्साहसमारम्भो यत्रालस्यविहीनता।

नयविक्रमसंयोगस्तत्र श्रीरचला ध्रुवम्॥"

 

 

***

 

ش ح-ش آ- ن ع

U-9132


(रिलीज़ आईडी: 2277426) आगंतुक पटल : 16
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: Tamil , English , हिन्दी , Marathi , Manipuri , Bengali , Bengali-TR , Assamese , Punjabi , Gujarati , Odia , Telugu , Kannada , Malayalam