وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے اچھی حکمرانی اور عوامی اعتماد کے موضوع پر ایک مضمون شیئر کیا

प्रविष्टि तिथि: 22 JUN 2026 2:22PM by PIB Delhi

مضمون میں اس بات پر روشنی ڈالی گئی ہے کہ عوامی اعتماد اچھی حکمرانی کا سب سے بڑا سرمایہ ہے۔ اس میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ 12سالوں  کے دوران رونما ہونے والی تبدیلیوں نے نہ صرف حکمرانی اور انتظامیہ پر عوام کے اعتماد کو مضبوط کیا ہے بلکہ مختلف فلاحی اقدامات کے ذریعے کروڑوں شہریوں کی زندگی کو زیادہ آسان، محفوظ اور باوقار بنانے میں بھی اہم کردار ادا کیا ہے۔ مضمون میں ان پیش رفتوں اور ان کے شہریوں کی زندگیوں پر مرتب ہونے والے اثرات کی تفصیل بیان کی گئی ہے۔

وزیر اعظم کے دفتر نےایکس پر لکھا ؛

‘‘عوام کا اعتماد ہی اچھی حکمرانی کا سب سے بڑا سرمایہ ہے۔ گزشتہ 12سالوں کے دوران ہونے والی تبدیلیاں نہ صرف حکمرانی اور انتظامیہ کے تئیں لوگوں کے اعتماد کو مضبوط بنانے میں کامیاب رہی ہیں بلکہ عوامی فلاح و بہبود کی مختلف اسکیموں کے ذریعے کروڑوں شہریوں کی زندگی کو زیادہ آسان، محفوظ اور باوقار بنانے میں بھی اہم کردار ادا کیا ہے۔ اسی موضوع پر مرکزی وزیر جناب پیوش گوئل نے اس مضمون میں اپنے خیالات تفصیل کے ساتھ پیش کیے ہیں۔’’

जन विश्वास ही सुशासन की सबसे बड़ी पूंजी है। बीते 12 वर्षों में हुए परिवर्तन न केवल शासन-प्रशासन के प्रति लोगों का भरोसा मजबूत करने में सफल रहे हैं, बल्कि जनकल्याणकारी योजनाओं के माध्यम से करोड़ों नागरिकों के जीवन को अधिक सहज, सुरक्षित और सम्मानजनक बनाने में भी महत्वपूर्ण भूमिका… https://t.co/8C8iK5B8eI

— PMO India (@PMOIndia) June 22, 2026

********

) ش ح ۔ ش آ۔ن ع)

U.No. 9029


(रिलीज़ आईडी: 2276563) आगंतुक पटल : 8
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , Marathi , हिन्दी , Manipuri , Bengali , Bengali-TR , Gujarati , Tamil , Telugu , Malayalam