وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے پہاڑ پور گاؤں میں ایک ہنرمندی مرکز کا دورہ کیا، ہنرمندی کی ترقی پر توجہ مرکوز کرنے کی ستائش کی

प्रविष्टि तिथि: 20 JUN 2026 8:49PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پہاڑ پور گاؤں میں ایک ہنر مندی مرکز کا دورہ کیا۔

وزیر اعظم نے کہا کہ صدر جمہوریہ محترمہ دروپدی مرمو نے ہنر مندی کے شعبے پر توجہ مرکوز کی ہے اور اپنے گاؤں کی ترقی کے سفر کو تیز کیا ہے۔

جناب مودی نے کہا کہ نوجوانوں کو ایسے ہنر سے لیس ہوتے دیکھ کر خوشی ہوتی ہے جو مواقع اور خود انحصاری کی نئی راہیں کھولتے ہیں

X پر ایک پوسٹ میں، جناب مودی نے کہا؛

”پہاڑ پور گاؤں میں ایک ہنر مندی کے مرکز کا دورہ کیا۔ جس طرح راشٹرپتی جی نے اس شعبے پر توجہ مرکوز کی ہے اور اپنے گاؤں کی ترقی کے سفر کو تیز کیا ہے یہ قابل ذکر ہے۔

ہمارے نوجوانوں کو ایسے ہنر سے لیس ہوتے دیکھ کر خوشی ہوتی ہے جو مواقع اور خود انحصاری کی نئی راہیں کھولتی ہیں۔

@rashtrapatibhvn

*********

ش ح۔ ف ش ع

  U: 8952


(रिलीज़ आईडी: 2275906) आगंतुक पटल : 10
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , Marathi , हिन्दी , Manipuri , Bengali , Assamese , Gujarati , Tamil , Telugu , Malayalam