وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے نوجوانوں کو بااختیار بنانے اور پی ایم وی بی آر وائی سےمتعلق ایک مضمون کا اشتراک کیا
प्रविष्टि तिथि:
19 JUN 2026 2:31PM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے مرکزی وزیر ڈاکٹر منسکھ منڈاویہ کا تحریر کردہ ایک مضمون شیئر کیا ہے۔
اس مضمون میں اس بات پر روشنی ڈالی گئی ہے کہ نوجوانوں کو بے شمار مواقع فراہم کرکے انہیں بااختیار بنانا’وکست بھارت‘ کے وژن کا بنیادی مقصدہے۔ اس میں بتایا گیا ہے کہ’پردھان منتری وکست بھارت روزگار یوجنا‘ (پی ایم وی بی آر وائی) بڑے پیمانے پر روزگار کے مواقع پیدا کرنے اور ہمہ گیر تبدیلی لانے میں اہم کردار ادا کرے گی، جبکہ نوجوانوں کو ملک کی تعمیر و ترقی میں فعال شراکت دار بنانے کے لیے بھی ایک مؤثر ذریعہ ثابت ہوگی۔
وزیر اعظم کے دفتر نےسوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پوسٹ کیا:
وکست بھارت کے وژن کا بنیادی مقصد نوجوانوں کو بے شمار مواقع فراہم کرکے انہیں بااختیار بنانا ہے۔ پردھان منتری وکست بھارت روزگار یوجنا (پی ایم وی بی آر وائی)بڑے پیمانے پر روزگار کے مواقع پیدا کرنے اور ہمہ گیر تبدیلی کو فروغ دینے کے لیے تیار ہے۔ یہ اسکیم نوجوان ذہنوں کو ملک کی تعمیر میں فعال شراکت دار بنانے میں بھی اہم کردار ادا کرے گی۔
مرکزی وزیر ڈاکٹر @mansukhmandviya کا ایک مضمون ج،سے ضرور پڑھنا چاہیے۔
***
ش ح – م ع ن- ن ع
U.No. 8893
(रिलीज़ आईडी: 2275233)
आगंतुक पटल : 13
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें:
Telugu
,
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Tamil
,
Kannada
,
Malayalam