وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے کالم نگار اور مصنف جناب سہیل سیٹھ کا ایک مضمون شیئر کیا، جس میں عزتِ نفس اور کارکردگی پر مبنی عوامی تحریک جیسے طرزِ حکومت پر روشنی ڈالی گئی ہے

प्रविष्टि तिथि: 10 JUN 2026 10:21PM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کالم نگار اور مصنف جناب سہیل سیٹھ کا تحریر کردہ ایک مضمون شیئر کیا ہے۔

یہ مضمون پی ایم نریندر مودی کے دورِ اقتدار پر روشنی ڈالتا ہے، جس میں  بتایا گیا ہے کہ انہوں نے ایک الگ اور منفرد راستہ چنا، اور ایک ایسے طرزِ حکومت کے ذریعے بڑا بدلاؤ لائے جو عزتِ نفس اور بہترین کارکردگی سے لیس ایک عوامی تحریک ہے۔ یہ مضمون اس بات پر زور دیتا ہے کہ پی ایم مودی سب سے زیادہ بااثر وزیراعظم اور وہ سہولت کار ثابت ہوئے ہیں جس کی ہندوستان کو شدید ضرورت تھی۔

وزیراعظم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پوسٹ کیا:

"اس مضمون میں، جناب @Suhelseth نے پی ایم @narendramodi کے دورِ اقتدار پر روشنی ڈالی ہے، اور کہا ہے کہ انہوں نے ایک منفرد راستہ اختیار کیا، اور ایک ایسے طرزِ حکومت کے ذریعے بڑا فرق پیدا کیا جو عزتِ نفس اور کارکردگی پر مبنی ایک عوامی تحریک ہے۔ وہ اس بات پر زور دیتے ہیں کہ پی ایم مودی کہیں زیادہ بااثر وزیراعظم اور وہ سہولت کار ثابت ہوئے ہیں جس کی ہندوستان کو شدید ضرورت ہے۔"

 

**********

ش ح۔ ع ح ۔ ج


(रिलीज़ आईडी: 2271484) आगंतुक पटल : 13
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: Tamil , English , हिन्दी , Bengali , Assamese , Punjabi , Gujarati , Telugu , Kannada , Malayalam