نائب صدر جمہوریہ ہند کا سکریٹریٹ
نائب صدر جمہوریہ نے مالویہ نگر آتشزدگی کے واقعہ میں جانی نقصان پر غم کا اظہار کیا
प्रविष्टि तिथि:
03 JUN 2026 3:03PM by PIB Delhi
نائب صدر جمہوریہ ہند جناب سی پی رادھا کرشنن نے دہلی کے مالویہ نگر میں آتشزدگی کے واقعے میں جانی نقصان پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔
اپنے پیغام میں نائب صدر جمہوریہ نے کہا کہ اس واقعہ میں جانوں کا المناک نقصان انتہائی افسوسناک ہے۔ انہوں نے سوگوار خاندانوں سے دلی تعزیت کا اظہار کیا اور دعا کی کہ وہ غم کی اس گھڑی میں ہمت اور صبر سے کام لیں۔ نائب صدر جمہوریہ نے اس واقعہ میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کے لئے بھی دعا کی۔
***
ش ح۔ا م، ش ہ ب
U: 7914
(रिलीज़ आईडी: 2268453)
आगंतुक पटल : 11