وزیراعظم کا دفتر
راجستھان کے وزیر اعلیٰ نے وزیر اعظم سے ملاقات کی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
01 JUN 2026 6:52PM by PIB Delhi
راجستھان کے وزیر اعلیٰ بھجن لال شرما نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔
وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر لکھا:
"راجستھان کے وزیر اعلیٰ، جناب @BhajanlalBjp نے وزیر اعظم @narendramodi سے ملاقات کی۔"
@RajCMO
***
UR-7829
(ش ح۔اس ک )
(ریلیز آئی ڈی: 2267713)
وزیٹر کاؤنٹر : 7