وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے سابق وزیر اعظم پنڈت جواہر لال نہرو کو خراج عقیدت پیش کیا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
27 MAY 2026 8:33AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سابق وزیر اعظم پنڈت جواہر لال نہرو کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا۔
ایک ایکس پوسٹ میں جناب مودی نے کہا:
‘‘سابق وزیر اعظم پنڈت جواہر لال نہرو کو ان کی برسی پر خراج عقیدت’’۔
********
ش ح- ظ الف- م ش
UR- 7595
(ریلیز آئی ڈی: 2265695)
وزیٹر کاؤنٹر : 15