وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

کیرلم کے وزیر اعلیٰ نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 26 MAY 2026 12:39PM by PIB Delhi

کیرلم کے وزیرا علیٰ جناب وی ڈی ستیشن نے وزیر اعظم جناب نریند رمودی سے آج نئی دلی میں ملاقات کی ۔

وزیراعظم کے دفتر کی جانب سے ایکس پر پوسٹ میں کہا گیا ؛

‘‘کیرلم کے وزیراعلیٰ جناب @vdsatheesan نے وزیر اعظم @narendramodi سے ملاقات کی ۔’’

***

ش ح ۔ ع و۔ت ا

U.No.7555


(ریلیز آئی ڈی: 2265332) وزیٹر کاؤنٹر : 11