نائب صدر جمہوریہ ہند کا سکریٹریٹ
نائب صدرجمیوریہ نے سابق وزیراعظم راجیو گاندھی کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
21 MAY 2026 11:37AM by PIB Delhi
نائب صدرجمہوریہ ہند جناب سی پی رادھا کرشنن نے آج اُپ راشٹرپتی بھون میں سابق وزیراعظم جناب راجیو گاندھی کی برسی کے موقع پر ان کی تصویر پرگلہائے عقیدت نذرکیے۔
اپنے پیغام میں نائب صدرجمہوریہ نے کہا کہ جناب راجیو گاندھی کی عوامی زندگی میں خدمات اور ملک کے تئیں ان کے ایثار وقربانی کے جذبے کو آج بھی احترام و تشکر کے ساتھ یاد کیا جاتا ہے۔
**********
ش ح۔ م ع ن۔ ج
Uno-7367
(ریلیز آئی ڈی: 2263603)
وزیٹر کاؤنٹر : 7