یو پی ایس سی
azadi ka amrit mahotsav

حکومت ہند میں مختلف عہدوں پر براہ راست بھرتی

प्रविष्टि तिथि: 27 APR 2026 2:58PM by PIB Delhi

حکومت ہند میں مختلف عہدوں پر براہ راست بھرتی کے لیے یو پی ایس سی  ،اہل امیدواروں سے درخواستیں طلب کرتا ہے ۔

  1. تفصیلی اشتہار نمبر – 2026/03  ، امیدواروں کو دی گئی ہدایات کے ساتھ کمیشن کی ویب سائٹ https://upsc.gov.in پر اپ لوڈ کیا گیا ہے ۔ دلچسپی رکھنے والے امیدوار آن لائن بھرتی کی درخواست کے پورٹل https://upsconline.nic.in/ora/کے ذریعے 25 اپریل ، 2026 ء سے 15 مئی ، 2026 ء تک درخواست دے سکتے ہیں ۔
  2. امیدواروں سے درخواست کی جاتی ہے کہ وہ اس میں مذکور تفصیلی ہدایات پر عمل کریں ۔

 

*****

) ش ح –م ع  -  ع ا )

U.No. 6354


(रिलीज़ आईडी: 2255888) आगंतुक पटल : 58
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , Marathi , हिन्दी , Punjabi , Gujarati , Telugu