وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے پروفیسر گوبردھن داس کو ان کی تقرری پر مبارکباد دی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 25 APR 2026 10:47PM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے پروفیسر گوبردھن داس کو نیتی آیوگ کے رکن کے طور پر ان کی تقرری پر مبارکباد دی اور ان کے کامیاب مدت کار کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ جناب مودی نے کہا کہ پروفیسر داس کا سفر، جو انتھک محنت اور انکساری سے عبارت ہے، واقعی قابلِ تقلید ہے۔ انہوں نے عوامی صحت، سائنس اور جدت طرازی کے شعبوں میں پروفیسر داس کی گراں قدر خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ پوری قوم کو ان کی کامیابیوں پر فخر ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس  پر اپنے پیغام میں کہا:

“پروفیسر گوبردھن داس جی، آپ کو بہت بہت مبارک باد!

انتھک محنت اور انکساری سے بھرپور آپ کا سفر ہر کسی کے لیے باعثِ ترغیب ہے۔ عوامی صحت، سائنس اور جدت کے میدان میں آپ کی گراں قدر خدمات پر پورے ملک کو فخر ہے۔ آپ کے  مدت کار کے لیے میری دلی نیک تمنائیں۔”

প্রফেসর গোবর্ধন দাস জি, অনেক অনেক অভিনন্দন!

অক্লান্ত পরিশ্রম এবং বিনম্র ব্যবহার, আপনার এই জীবনযাত্রা প্রত্যেকের জন্য অনুপ্রেরণাদায়ক। জনস্বাস্থ্য, বিজ্ঞান এবং উদ্ভাবনের ক্ষেত্রে আপনি যে অমূল্য অবদান রেখেছেন, তার জন্য সারা দেশ গর্বিত। আপনার কার্যকালের জন্য আমার আন্তরিক শুভকামনা রইল।

********

) ش ح ۔ م م۔ش ب ن)

U.No. 6328


(ریلیز آئی ڈی: 2255782) وزیٹر کاؤنٹر : 6