صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
چینج آف گارڈ تقریب اس ہفتے سے ہر ہفتہ صبح 7:30 بجے تا 8:30 بجے منعقد ہوگی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
22 APR 2026 11:29AM by PIB Delhi
ہر ہفتے ہفتہ کے روز راشٹرپتی بھون کے احاطے میں منعقد ہونے والی چینج آف گارڈ تقریب کے اوقات میں تبدیلی کی گئی ہے۔ اب یہ تقریب اس ہفتہ (25 اپریل 2026) سے صبح 7:30 بجے سے 8:30 بجے تک منعقد ہوگی۔
مزید تفصیلات ویب سائٹ https://visit.rashtrapatibhavan.gov.in/پر دستیاب ہیں۔
*****
(ش ح ۔ ک ح۔ع ن)
U. No. 6160
(ریلیز آئی ڈی: 2254422)
وزیٹر کاؤنٹر : 16