وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

بہار کے وزیر اعلی نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 21 APR 2026 8:22PM by PIB Delhi

بہار کے وزیر اعلیٰ جناب سمراٹ  چودھری نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم نے 'X' پر پوسٹ کیا:

"بہار کے وزیر اعلی  جناب  @ samrat4bjp نے وزیر اعظم @ narendramodi سے ملاقات کی۔"

******

U.No.6146

ش ح۔ح ن۔س ا


(ریلیز آئی ڈی: 2254332) وزیٹر کاؤنٹر : 11