یو پی ایس سی
azadi ka amrit mahotsav

یونین پبلک سروس کمیشن نے فروری 2026 کے لیےماہانہ تقرری کے نتائج کا اعلان کیا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 24 MAR 2026 12:03PM by PIB Delhi

یونین پبلک سروس کمیشن نے فروری 2026 ماہ کے دوران درج ذیل تقرری کے نتائج کو حتمی شکل دی ہے۔ منتخب امیدواروں کو انفرادی طور پر بذریعہ ڈاک مطلع کیا گیا ہے۔ دیگر امیدواروں کی درخواستوں کا بھی مناسب جائزہ لیا گیا، لیکن افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ انہیں انٹرویو کے لیے بلانا یا اس عہدے کے لیے سفارش کرنا ممکن نہیں ہو سکا۔

نتائج دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں:

***

ش ح ۔ م ع ن۔ م ش

U. No.4763


(ریلیز آئی ڈی: 2244345) وزیٹر کاؤنٹر : 16