وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ماں امبے کی پوجا کے بھکتی سے سرشار ماحول اور روحانی مسرت پر اپنے خیالات کا اظہار کیا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 23 MAR 2026 8:50AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج نوراتری کی روحانی اہمیت پر اپنے خیالات کا اظہار کیا، جس میں انہوں نے ماں درگا کی پوجا سے حاصل ہونے والے گہرے سکون اور قوت کے تجربے کو اجاگر کیا۔ جناب مودی نے دیوی کے نام ایک بھکتی گیت (بھجن) بھی شیئر کیا۔

وزیراعظم نے ایکس پر لکھا:

’ماں امبے کی پوجا سے عقیدت کا بے مثال لطف حاصل ہوتا ہے۔ اس سے دل کو لامحدود سکون اور روحانی قوت ملتی ہے‘۔

***

ش ح ۔ م ع ن۔ ع ن

U. No.4640


(ریلیز آئی ڈی: 2243681) وزیٹر کاؤنٹر : 9