وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیرِ اعظم نے ایک سنسکرت سبھاشتم شیئر کیا، دیوی کشمانڈا کی آفاقی اور مہربان عنایت کو اجاگر کیا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 22 MAR 2026 9:07AM by PIB Delhi

وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایک سنسکرت سبھاشتم شیئر کیا، جس میں دیوی کشمانڈا کی آفاقی اور مہربان عنایت کو اجاگر کیا گیا۔

وزیرِ اعظم نے ایکس پر لکھا:

’’ناقابلِ تسخیر جرأت اور روحانی قوت کی علامت ماں کشمانڈا کے حضور میں سلام! ان کی آفاقی توانائی سے ہر دل میں نئی بیداری پیدا ہو۔

دیوتاؤں سے بھرے ہوئے کلش اور خون سے آلودہ برتن کو تھامے ہوئے، اپنے کنول جیسے ہاتھوں میں لیے، ماں کشمانڈا مجھے خیر و برکت عطا فرمائیں۔‘‘

******

ش ح۔ ش ا ر۔ ول

Uno-4623


(ریلیز آئی ڈی: 2243533) وزیٹر کاؤنٹر : 9