نائب صدر جمہوریہ ہند کا سکریٹریٹ
نائب صدر نے عید الفطر کے موقع پر عوام کو مبارکباد پیش کی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
21 MAR 2026 9:08AM by PIB Delhi
بھارت کے نائب صدر جناب سی۔ پی۔ رادھاکرشنن نے عید کے مبارک موقع پر عوام کو پُرخلوص مبارکباد پیش کی۔
اپنے پیغام میں نائب صدر نے کہا:
’’عید مبارک! یہ بابرکت موقع امید، ہم آہنگی اور ہمدردی کو فروغ دے اور خوشی و کامیابی کا پیغام لے کر آئے۔‘‘
******
ش ح۔ ش ا ر۔ ول
Uno-4590
(ریلیز آئی ڈی: 2243265)
وزیٹر کاؤنٹر : 27