وزیراعظم کا دفتر
انڈمان اور نکوبار جزائر کے لیفٹیننٹ گورنر نے وزیر اعظم سے ملاقات کی۔
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
20 MAR 2026 6:52PM by PIB Delhi
انڈمان اور نکوبار جزائر کے لیفٹیننٹ گورنر ایڈمرل ڈی کے جوشی (ریٹائرڈ) نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔
وزیر اعظم نے ایکس پر لکھا
“انڈمان اور نکوبار جزائر کے لیفٹیننٹ گورنر، ایڈمرل ڈی کے جوشی، (ریٹائرڈ) نے وزیر اعظم مودی سے ملاقات کی۔”
***
(ش ح۔اص)
UR No 4582
(ریلیز آئی ڈی: 2243157)
وزیٹر کاؤنٹر : 7