وزیراعظم کا دفتر
لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر کی وزیر اعظم سے ملاقات
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
20 MAR 2026 1:21PM by PIB Delhi
لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر جناب ونے کمار سکسینہ نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔
وزیر اعظم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا:
’’لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر جناب ونے کمار سکسینہ نے وزیر اعظم @narendramodi سے ملاقات کی۔‘‘
*****
UR-4525
(ش ح۔ک ح ۔ ن ع)
(ریلیز آئی ڈی: 2242938)
وزیٹر کاؤنٹر : 16