وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav AI Impact Summit 2026

وزیر اعظم نے ٹیکنالوجی اور اختراع میں ہندوستان کی بڑھتی ہوئی قیادت کو اجاگر کرتے ہوئے سنسکرت سبھاشتم کو مشترک کیا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 23 FEB 2026 8:02AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ دہلی میں منعقد تاریخی اے آئی سمٹ میں ہندوستان کی صلاحیتوں کی عالمی سطح پر وسیع پیمانے پر تعریف کی گئی ۔  انہوں نے کہا کہ یہ اس بات کا عکاس ہے کہ کس طرح ٹیکنالوجی کے میدان میں ہندوستان کے نوجوانوں کی مستقبل پر نظر رکھنے والی طرزفکر انسانیت کے لیے بےحد مفید ہو سکتی ہے۔

وزیر اعظم نے اس موقع پر سنسکرت کا سبھاشتم شیئر کیا -

अविज्ञातस्य विज्ञानं विज्ञातस्य च निश्चयः। आरम्भः कर्मणां शश्वदारब्धस्यान्तदर्शनम्॥

 

سبھاشتم یہ بتاتا ہے کہ نامعلوم علم کی دریافت کے لیے تجربہ اور تحقیق ضروری ہے ۔  معلوم حقائق کا فیصلہ اور تجزیہ تحقیق کا آغاز ہے ، اور اس علم کی تصدیق تجربے اور مشاہدے کے ذریعے کی جاتی ہے۔

وزیر اعظم نے X پر یک پوسٹ میں لکھا ؛

दिल्ली में हुए ऐतिहासिक AI समिट में पूरी दुनिया ने भारत के सामर्थ्य की जमकर सराहना की है। इससे पता चलता है कि टेक्नोलॉजी को लेकर हमारे युवा साथियों की सोच पूरी मानवता के बहुत काम आने वाली है।

अविज्ञातस्य विज्ञानं विज्ञातस्य च निश्चयः।

आरम्भः कर्मणां शश्वदारब्धस्यान्तदर्शनम् ।।

****

ش ح۔ش م۔م ق ا

U- 2883


(ریلیز آئی ڈی: 2231632) وزیٹر کاؤنٹر : 12