یو پی ایس سی
azadi ka amrit mahotsav

یوپی ایس سی نے جنوری 2026 کے مہینے کے لیے بھرتی کے نتائج کا اعلان  کیا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 18 FEB 2026 11:53AM by PIB Delhi

جنوری 2026 کے دوران یونین پبلک سروس کمیشن  کی جانب سے درج ذیل بھرتی کے نتائج کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔سفارش کردہ امیدواروں کو بذریعہ ڈاک انفرادی طور پر مطلع کر دیا گیا ہے۔ دیگر امیدواروں کی درخواستوں پر بھی باقاعدہ غور کیا گیا، تاہم افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ انہیں انٹرویو کے لیے طلب کرنا یا عہدے کے لیے سفارش کرنا ممکن نہیں ہو سکا۔

نتائج دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں:-

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 (ش ح ۔  م ش۔ع ن)

U. No. 2621

 


(ریلیز آئی ڈی: 2229498) وزیٹر کاؤنٹر : 14