صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

صدر جمہوریہ ہند 18 فروری کو وشاکھا پٹنم میں بین الاقوامی بیڑے کا جائزہ ملاحظہ کریں گی

प्रविष्टि तिथि: 16 FEB 2026 6:36PM by PIB Delhi

صدر جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو 17 اور 18 فروری 2025 کو آندھرا پردیش (وشاکھاپٹنم) کے دورے پر ہوں گی۔

18 فروری کو صدر جمہوریہ ہند وشاکھاپٹنم میں بین الاقوامی بیڑے کا جائزہ ملاحظہ کریں گی۔

 

**********

 (ش ح –ا ب ن)

U.No:2544


(रिलीज़ आईडी: 2228825) आगंतुक पटल : 51
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , हिन्दी , Bengali , Tamil , Telugu , Malayalam