نائب صدر جمہوریہ ہند کا سکریٹریٹ
نائب صدر نے راجستھان کے بھیواڑی میں آتشزدگی کے حادثے میں جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار کیا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
16 FEB 2026 2:04PM by PIB Delhi
نائب صدر جناب سی پی رادھا کرشنن نے آج راجستھان کے بھیواڑی میں آتشزدگی کے حادثے میں جانی نقصان پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔
سوشل میڈیا پر شیئر کیے گئے ایک پیغام میں نائب صدر نے کہا کہ انہیں اس واقعے پر گہرا دکھ ہوا ہے ۔ انہوں نے سوگوار خاندانوں سے دلی تعزیت کا اظہار کیا اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی ۔
********
(ش ح ۔ض ر۔اش ق)
U. No. 2520
(ریلیز آئی ڈی: 2228659)
وزیٹر کاؤنٹر : 12